@rehan_zeb_official1: شہید ریحان زیب خان کی لاش بھی سیاسی مگرمچھوں پر بھاری پڑ گئی! شہید ریحان زیب خان نے الیکشن سے ایک سال پہلے ہی ان سیاسی مگرمچھوں کو للکارتے ہوئے کہا تھا: "آپ لوگ ہماری لاش سے بھی نہیں جیت سکتے!" اور پھر تاریخ نے ثابت کر دیا کہ شہید کی بات محض الفاظ نہیں بلکہ ایک حقیقت تھی۔ وہ جسمانی طور پر ہم سے جدا ہوگئے، مگر ان کا نظریہ، ان کا نام اور ان کی جدوجہد اتنی طاقتور ثابت ہوئی کہ ان کی لاش بھی بڑے بڑے سیاسی مگرمچھوں کو شکست دے گئی۔ آج افسوس اس بات کا ہے کہ مانڑوں کاکا دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم نے الیکشن میں پیسہ لگایا، ہم نے محنت کی، ہم نے یہ کیا، ہم نے وہ کیا، لہٰذا ہمیں ہمارا حصہ دیا جائے۔ مانڑوں کاکا! ایک سوال ہے: جب شہید ریحان زیب خان نے الیکشن سے ایک سال پہلے ہی ان سب لوگوں کو چیلنج دے دیا تھا کہ آپ لوگ ہماری لاش سے بھی نہیں جیت سکتے، تو پھر آج اس کامیابی کی حصے داری کے دعوے کس بنیاد پر کیے جا رہے ہیں؟ آپ شہید کے چچا ہیں، اس رشتے کا احترام اپنی جگہ، لیکن شہید کے خون، ان کے نظریے اور ان کے کارکنوں کی قربانیوں کو کسی کی ذاتی حصے داری کا موضوع نہیں بنایا جا سکتا۔ ایک حقیقت یاد رکھیں! مبارک زیب خان کے الیکشن میں نہ مبارک زیب خان نے پیسہ لگایا اور نہ ہی ان کے خاندان نے۔ اگر کسی نے اپنا وقت، سرمایہ، محنت، نیند اور سکون قربان کیا تو وہ ٹیم RZK کے نظریاتی کارکن اور باجوڑ کے غیور عوام تھے۔ جب شہید کے خلاف سیاسی میدان سجایا جا رہا تھا، جب ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی تھیں، تب کون میدان میں کھڑا تھا؟ جب شہید ہم میں موجود نہیں تھے، تب ان کے نظریے کا جھنڈا کس نے اٹھایا؟ یہ سب باجوڑ کے عوام اور ٹیم RZK کے کارکن خوب جانتے ہیں۔ یہ کوئی کاروباری شراکت داری نہیں تھی کہ آج کامیابی ملنے پر کوئی اپنا حصہ مانگنے آ جائے۔ یہ شہید ریحان زیب خان کا مشن تھا، یہ نظریے کی جنگ تھی، یہ باجوڑ کے عوام کی محبت اور کارکنوں کی قربانیوں کا امتحان تھا۔ مانڑوں کاکا! شہید کی وراثت صرف خاندانی رشتوں سے نہیں بلکہ نظریے سے وفاداری، کردار اور قربانیوں سے پہچانی جاتی ہے۔ ہماری پہچان اقتدار نہیں، شہید کا نظریہ ہے۔ ہماری طاقت عہدے نہیں، باجوڑ کے عوام کی محبت ہے۔ شہید ریحان زیب خان زندہ باد! ٹیم RZK پائندہ باد! #TeamRZK #ShaheedRehanZaibKhan #Bajaur @MNA Mubarak zeeb khan✅ @ZABID KHAN RZK💔✌️

Rehan Zeb Official
Rehan Zeb Official
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 13 November 2026 17:57:54 GMT
2411
373
32
8

Music

Download

Comments

pathanboy10107
༺☆Bŏ𝕤𝕤☆༻ :
liken wo TU Rehan zeb ki wja sy bjwar pti ka tha ab ni [Teary eyed]
2026-11-13 18:21:11
0
anaskhan_181
Aنas خan 😎 :
2026-11-13 18:05:17
1
zabid_khan_rzk
ZABID KHAN RZK💔✌️ :
💔
2026-11-13 18:24:38
0
bajaur793
Afghan khan.bajaur :
2026-11-13 19:03:17
0
bajaur793
Afghan khan.bajaur :
2026-11-13 19:03:06
0
bajaur793
Afghan khan.bajaur :
2026-11-13 19:03:03
0
bajaur793
Afghan khan.bajaur :
2026-11-13 19:02:57
0
hilalsarhad45
⁸∅⁴ :
2026-11-13 18:39:30
0
imrankhan432514
imran khan :
2026-11-13 18:02:12
0
user5719805326383
user5719805326383 :
2026-11-13 18:56:36
0
itx__khan519
🔥 A F R I D I 🔥 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-13 19:06:06
0
abidorakzai43
💪 Sarkar 💪 :
😭😭😭
2026-11-13 19:03:35
0
ishaqihsas804
🪽®®ISHAQ IHSAS 804®®🪽 :
😥😥😥
2026-11-13 19:03:31
0
afridih1
👉 Malang.✨️🫶 :
💔💔💔
2026-11-13 19:03:24
0
kalimullah7459
kalimullah804 :
😭😭😭
2026-11-13 19:01:25
0
zayauallah
꧁༒Anaparast༒꧂ :
😭😭😭
2026-11-13 19:00:45
0
akmalbj55
Akmal MalanG PakhtooN :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-11-13 19:00:18
0
ibrahim.shinwari75
🥀🪄𝓢𝓗𝓘𝓝𝓦𝓐𝓡𝓘🪄🥀 :
😳😳😳
2026-11-13 18:59:20
0
gulistan.king
zareen ✌️🦂 khan :
😭😭😭
2026-11-13 18:58:15
0
ayaz_khan__official33
MR___Khalil💯❤️ :
😭😭😭
2026-11-13 18:57:53
0
ijazulhaq3330
ijazulhaq3330 :
🥰🥰🥰
2026-11-13 18:56:51
0
hassan.gul826
Hassan Gul :
😢😢😢
2026-11-13 18:56:09
0
sajjidkhan410
ساجد چارسدوال 🇸🇦 :
🤲🤲🤲
2026-11-13 18:54:24
0
qimat.khan05
Qimat Khan :
🤲🤲🤲
2026-11-13 18:48:43
0
user018604092
user018604092 :
😭😭😭🤲🤲🤲😭😭😭
2026-11-13 18:00:49
0
To see more videos from user @rehan_zeb_official1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About