@thatmehdavigirl: بی بی فاطمہؑ کے ساتھ جو ہوا، وہ کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ رسولؐ کی بیٹی تھیں، مگر بابا کے بعد بہت دکھ دیکھے۔ جن کے گھر سے رحمتیں ملتی تھیں، اُسی گھر کو غموں نے گھیر لیا۔ آج بھی بی بیؑ کا ذکر آتا ہے تو دل اداس ہو جاتا ہے۔ ہمیشہ یاد رہیں گی ہماری مظلومہ سیدہؑ۔ 😭💔 یا زہراؑ #foryoupage❤️❤️ #goviral #viralmyvideoplztiktok #viralvideos #goviral @مہدویރ @مہدویރ @𓆰𝟑𝟏𝟑ރ