@yamzypinky: #fyppppppppppppppppppppppp #gambian_tiktok🇬🇲🇬🇲

M~A~R~I~A~M 🌸🌷😉
M~A~R~I~A~M 🌸🌷😉
Open In TikTok:
Region: GM
Friday 13 November 2026 18:24:28 GMT
440
110
8
2

Music

Download

Comments

patehkandeh0
Sterling kandeh :
Halebi, is glowing now😉
2026-11-14 03:23:10
0
dame.dioum4
DAME DIOUM :
❤️❤️❤️
2026-11-13 18:27:54
1
user8283735186156
AlieuJabbie :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-13 20:08:58
1
user2097681651027
sheikhmbaye858 :
♥️♥️♥️
2026-11-13 20:31:31
1
luningambia05
lunin Gambia 🇬🇲 ♥️ :
❤️❤️❤️
2026-11-13 20:01:50
1
sankey.jabbie
Sankey Jabbie :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-14 07:21:04
0
boy..szobboz
BOY. SZOBBOZ :
💕💕💕
2026-11-13 23:00:20
1
265youngmoney
Young money 💰🦋🎧 :
❤️❤️❤️
2026-11-14 09:33:20
0
amadouwurrybah2
EL PANDO #7❤️⚽️🔋💯 :
🥰🥰🥰
2026-11-14 16:50:13
0
To see more videos from user @yamzypinky, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا ان معدنی وسائل کا مقامی آبادیوں تک براہ راست فائدہ پہنچ جائے گا؟ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم  کے دوران پاکستانی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے درمیان 13 معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو معدنی وسائل کی تلاش کی دعوت دیتے ہوئے تحفظ کی یقین دہانی کرادی۔گولڈمین ساکس کی اس پیش گوئی کا حوالہ دیتے ہوئے کہ پاکستان 2075 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن سکتا ہے۔ فورم کے دوران ایک اہم اعلان فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی جانب سے کیا گیا، جس میں بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دشتِ کین میں تانبے کے ذخائر کا تخمینہ 35 کروڑ ٹن لگایا۔ اس اعلان نے پاکستان میں معدنیات کی تلاش کے وسیع امکانات اور فورم میں پیش کیے گئے سرمایہ کاری کے مواقع کو مزید اجاگر کیا۔ میری منرلز نے بلوچستان میں سونے اور تانبے کے اپنے پہلے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا۔ نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (این آر ایل) نے اعلان کیا کہ تقریباً 25 ہزار میٹر ڈرلنگ کے بعد بلوچستان کے ضلع چاغی میں کم از کم آٹھ پورفیری ذخائر میں تانبے اور سونے کی معدنی موجودگی دریافت کی گئی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کا ہدف صرف خام معدنیات برآمد کرنا نہیں بلکہ ریفائننگ اور مینوفیکچرنگ سمیت پوری ویلیو چین کو ملک کے اندر ترقی دینا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ معدنی وسائل سے مالا مال علاقوں کی مقامی آبادی کو کان کنی کے منصوبوں سے براہ راست فائدہ پہنچنا چاہیے۔

About