@sd.rasta.baba.sho: 67519479

SD Rasta Baba Shop
SD Rasta Baba Shop
Open In TikTok:
Region: ML
Friday 13 November 2026 18:31:15 GMT
3898
460
21
0

Music

Download

Comments

ouduo.boss3
OuDuo Boss :
🥰🥰🥰
2026-11-13 18:33:59
1
na.talo
na talo :
😁😁😁
2026-11-15 09:43:14
0
ouseni2222
Ouseni :
🥰🥰🥰
2026-11-14 22:18:20
0
sifiyanou277
Sifiyanou277 :
🥰🥰🥰
2026-11-15 11:54:03
0
karim.dabilgou08
Karim Dabilgou :
🥰🥰🥰
2026-11-14 09:44:50
0
diamond.2275
Diamond :
🥰🥰🥰
2026-11-15 00:28:59
0
user8376186500404
Souleymane :
🙏🙏🙏
2026-11-15 22:02:19
0
americains7
Americains :
🙏🙏🙏
2026-11-14 14:44:15
0
fills.bande
fills Bande :
🥰🥰🥰
2026-11-14 10:27:09
0
leg.pana
Leg pana :
❤️❤️❤️
2026-11-14 10:13:20
0
.d.a.n.m.a.m.a
danmama 7171danmama :
🥰🥰🥰
2026-11-16 19:22:45
0
user3999768825150
tyuiyt88i99ojhttkk99kytooyujji :
🥰🥰🥰
2026-11-14 08:29:36
0
adama.belm865
Adama Belém :
😍😍😍
2026-11-13 19:27:46
0
robertthomaz34
Rayanu Abdullahi :
🥰🥰🥰
2026-11-13 19:14:32
0
user8361314281810
user8361314281810 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-13 18:41:00
0
user238467103328
more :
🥰🥰🥰
2026-11-13 18:36:35
0
yacoub.cfa67
EL. YAC. CFA. 05 :
[Réconfortant][Réconfortant][Réconfortant]
2026-11-13 18:34:55
0
moubrak22
96044970 :
👍👍👍
2026-11-13 18:34:18
0
ib554346
🇧🇫ib💯DIX-MILLE #💔boss❤️🖐 :
💯💯💯
2026-11-13 18:34:11
0
user5977162022595
user5977162022595 :
🥰🥰🥰
2026-11-13 18:34:06
0
user6392500297524
user6392500297524 :
💪💪💪
2026-11-16 17:17:36
1
To see more videos from user @sd.rasta.baba.sho, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک دن تجھے میری کمی رُلائے گی، وعدہ رہا میرا۔ 🥀 ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب تجھے میری یاد آئے گی، جب تیرے آس پاس سب کچھ ہوگا، لوگ بھی ہوں گے، خوشیاں بھی ہوں گی، باتیں کرنے والے بھی ہوں گے، مگر پھر بھی کہیں نہ کہیں میری کمی محسوس ہوگی۔ شاید اُس دن تجھے احساس ہو کہ کوئی تھا جو تیری ایک آواز سننے کے لیے گھنٹوں انتظار کرتا تھا، کوئی تھا جس کے لیے تیرا تھوڑا سا وقت بھی بہت قیمتی تھا، کوئی تھا جو اپنی ہر پریشانی بھول کر صرف تیری خوشی کی دعا کرتا تھا۔ کوئی تھا جو تیرے بدلتے رویوں کے باوجود تجھ سے اچھے لہجے میں بات کرتا رہا، تیری ناراضگی برداشت کرتا رہا، تیری خاموشی کو سمجھنے کی کوشش کرتا رہا، اور ہر بار خود کو یہ کہہ کر تسلی دیتا رہا کہ شاید آج نہیں تو کل سب ٹھیک ہو جائے گا۔ مگر افسوس، جس شخص نے تجھے اپنی زندگی میں اتنی اہمیت دی، اُسی کی اہمیت تجھے کبھی سمجھ نہ آئی۔ شامی نے کبھی تجھ سے بہت کچھ نہیں مانگا تھا، بس تھوڑی سی توجہ، تھوڑا سا وقت، دو محبت بھرے لفظ اور ایک ایسا احساس مانگا تھا جس سے اسے یقین رہتا کہ وہ بھی کسی کے لیے اہم ہے۔ لیکن شاید میری چاہت ہی میری سب سے بڑی غلطی بن گئی۔ میں نے ہر بار تیرے لیے اپنے دل کو سمجھایا، ہر بار تیری خاموشی کو نظر انداز کیا، مگر اب وقت نے مجھے یہ سکھا دیا ہے کہ ہر کسی کے لیے خود کو بھلانا ضروری نہیں ہوتا۔ میں آج بھی تیرے لیے بُرا نہیں سوچتا، نہ ہی تجھے کسی تکلیف میں دیکھنا چاہتا ہوں، بس اتنا چاہتا ہوں کہ کبھی تنہائی میں بیٹھ کر میری محبت کو ضرور یاد کرنا۔ یاد کرنا کہ کوئی تھا جو بغیر کسی غرض کے تجھے چاہتا تھا، جو تیرے لیے دل سے دعائیں کرتا تھا، اور جس نے تجھے کھونے کے ڈر سے کئی بار اپنی ہی باتیں اپنے دل میں دبا لیں۔ شاید اُس دن میری کمی محسوس ہو، شاید میری خاموشی کے پیچھے چھپا درد سمجھ آئے، مگر اُس وقت میں پہلے جیسا نہیں رہوں گا۔ کیونکہ کچھ لوگ جب اپنی قدر سمجھ جاتے ہیں تو پھر واپس وہیں نہیں جاتے جہاں کبھی اُن کی محبت کی قدر نہیں ہوئی❤️‍🩹#fyp

About