@fatimahaizahra786: کبھی کبھی انسان کو کسی کی ضرورت نہیں ہوتی، بس ایک ایسی جگہ چاہیے ہوتی ہے جہاں وہ بنا کسی خوف کے اپنا درد بیان کر سکے،جہاں اسے غلط نہ سمجھا جائے، اس کی باتوں کو بحث نہ بنایا جائے، اسے نصیحتوں کے بجائے تھوڑا سا احساس دیا جائے۔ مگر جب کہیں بھی دل کو سمجھنے والا نہ ملے تو انسان اپنا ہر دکھ اپنے رب کے حوالے کر دیتا ہے۔ شاید اسی لیے کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جب اللہ کے سوا کسی سے بات کرنے کو بالکل دل نہیں چاہتا🥺❤️🩹#viralvideo #pleaseunfrezzemyaccount #1millionaudition #