@dunya_news: ملکی نظام میں تبدیلی یا نئے صوبوں کا قیام؟ ملک احمد خان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی، نجم سیٹھی نے سیاسی و آئینی پہلوؤں سے پردہ اٹھا دیا! #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #aajkibaatnajamsethikaysath

Dunya News
Dunya News
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 13 November 2026 19:30:00 GMT
80177
2264
40
94

Music

Download

Comments

kanwar_abid
Abid Ali :
O bhai provinces chahta kon hai
2026-11-13 21:04:09
0
mianmehmood90
Mian :
Which law they are on form 47
2026-11-13 22:15:02
0
samikhan47381
Logician091 :
make an arrangement so that overseas can also participate in referrundam
2026-11-14 01:34:08
0
myg3850
M,M,khan :
every govt should complete their tenure
2026-11-14 01:56:29
0
farhatalikhan11119sr
Farhat Ali Khan :
پاکستان میں ہر دو سال بعد نیا تجربہ کیا جاتا ہے
2026-11-14 02:20:00
1
sohaibkhalil804
ملک صہیب خلیل انصاری :
only Imran Khan
2026-11-13 20:59:16
5
muhay.udin1
muhay udin :
Teacher
2026-11-14 02:56:25
0
memon_chokro
Memon :
Is Mulk ko Fitnat-ul-hindustan SE zyada Nuqsan Fitnat-ul-Establishment SE hua he .
2026-11-13 21:16:16
2
muhammadnawab80
Muhammad Nawab :
ریفرنڈم ھو گا لیکن صوبوں کے لئے نہیں صدارتی نظام کے لئیے یہ اسمبلی کونسی اصلی ھے جو لایا ھے وہ لے بھی جائیگا ملک میں کتنی بار آئین معطل ھوا ھے اس بار بھی صیحیح
2026-11-13 20:13:53
1
moonwilliam86
TUO KON MEN KHAMKHA :
عوام نے تو اس ناجائز حکومت کے خلاف قانونی حق استعمال کیا تھا الیکشن میں
2026-11-13 21:15:28
1
ghulam.ahmad139
Ghulam Ahmad :
جب بھی پاکستان ترقی کی راہ پر آتا ہے تو تجربہ کرنے والوں کو نئے تجربے کی ضرورت پیش آ جاتی ہے جس سے ملک 10 سال مزید پیچھے چلا جاتا ہے
2026-11-14 02:53:13
0
umaira484045
umaira :
khane wale zyaida hn soby kum hn sara chakra yahi hy loto or khao
2026-11-13 22:53:13
0
rizkhan37
@Riz Khan_official :
Karachi ko province banao
2026-11-14 00:35:37
0
qamar.satti310
Qamar Satti :
gfj fj
2026-11-14 01:26:49
0
pakistan_5804
Pakistan Needs You :
referendum hona chahyia
2026-11-13 21:27:23
0
muhammad.muzaffar8576
Adv Muhammad Muzaffar shah :
nice
2026-11-13 22:12:23
0
samariqbal1269
Samar(proud pakistani) :
یہ لوگ فارم 47 والے ہیں
2026-11-13 20:21:07
1
irfanbajwa140
Irfan Bajwa :
کون سی پارلیمنٹ ۔ ۔ جب معاہدے جہازوں کی میں ہوں گے تو ایسا ہی ہوگا
2026-11-14 02:23:26
0
user526261826
💕indian Drama serial,💕 :
Jo awam ky vote sy aay wo fisla kry
2026-11-13 20:17:44
0
abid.malik940
Abid Malik :
گول گول گھمانے کی بجائے ایک سیدھی سی آسان سی بات ھے جو ہر عام پاکستانی کو بھی سمجھ آئیگی کہ۔۔ اگر پیپلز پارٹی سمجھتی ھے کہ وہ کراچی حیدرآباد دیگر شہروں میں اور پورے سندھ میں عوامی مقبولیت رکھتی ھے اور اس نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے تو صوبوں سے خوفزدہ ہونے کی کیا ضرورت ۔۔۔۔۔ پھر زمین تو تقسیم نہیں ھورہی بلکہ انتظامی تقسیم ھورہی ھے اور انتظامی تقسیم کے بعد اگر چار اسمبلیاں تشکیل پاتی ہیں تو پیپلز پارٹی کو تو عوامی مقبولیت کی وجہ سے چار وزیر اعلیٰ بنانے کا موقع ملیگا ۔۔ چار وزراء اعلیٰ کو بھی گزشتہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت حصہ ملیگا اور چاروں وزرائے اعلیٰ اپنی اپنی کابینہ کیساتھ ترقی کا سفر جاری رکھ سکیں گے جیسا ان کا عزم ھے۔۔۔ مگر یہ اپنی بہترین کارکردگی کا ذکر کرتے ہیں اور عوامی مقبولیت کا دعویٰ کرتے ہیں تو پھر تو کراچی صوبے سمیت ہر نئے صوبے میں پی پی پی پی کی حکمرانی ھوگی ۔۔ تو یہ کیوں کراچی اور دیگر نئے صوبوں میں جہاں جو رہتا ہو وہاں کے مسائل اور وسائل بہتر سمجھنے کی وجہ سے حل کرسکتے ہیں اور پی پی پی کی مقبولیت مزید بڑھ جائیگی مگر کیا پی پی پی کو اعتماد ہی نہیں دیگر شہریوں پر دیگر زبان بولنے والے جیالوں پر کہ پی پی کے پلیٹ فارم سے مزید ان کے دیگر زبان بولنے والے جیالے وزیر اعلیٰ بنیں؟؟؟
2026-11-13 20:31:03
0
pakistan_5804
Pakistan Needs You :
awam ko samaj tou aa gai ho gi kay yeh siasi log nahi chahte hein k awam khush haal hoon
2026-11-13 21:26:25
0
saminkhan6130
Samin Khan :
جعلی فارم 47 ریفرنڈم کے تحت عوام کا نام ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنا اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت غداری کی حقیقی اور عالمی تعریف ہے۔
2026-11-13 21:32:35
0
anees5924
Anees :
refrendum chori😂
2026-11-13 21:40:50
0
maa76693
MAA :
Representatives [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]there are no representative for Karachi
2026-11-13 21:55:39
0
smashit33
smash'it :
Referendum my foot, so easy to manipulate the outcome. Don't we know what happened in elections of 2018 and then in elections of 2024.
2026-11-14 01:05:37
0
To see more videos from user @dunya_news, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About