@sohailmalik1552: 💔 کہانی: الفاظ کے زخم کبھی نہیں بھرتے 🥀 کچھ لوگ ہتھیاروں کے محتاج نہیں ہوتے، ان کی زبان سے نکلنے والے الفاظ ہی دوسروں کے دل توڑنے کے لیے کافی ہوتے ہیں۔ 😔 یاد رکھیں! جسم کے زخم تو وقت کے ساتھ بھر جاتے ہیں، مگر تلخ الفاظ سے ملنے والی تکلیف انسان زندگی بھر نہیں بھولتا۔ 💔 اس لیے بولنے سے پہلے سوچ لیا کریں، کیونکہ زبان سے نکلا ہوا ایک لفظ کسی کی خوشیوں کو غم میں بدل سکتا ہے۔ 🥀 ✍️ Sohail Writer #SohailWriter✍️ #تلخ_الفاظ💔 #الفاظ_کے_زخم #زندگی_کی_حقیقت #اردو_اقوال🥹🥀💯🤗