@pakistanmatters: پیٹرولیم لیوی میں مزید کمی کے بعد پیٹرول پر عائد لیوی 63 روپے 64 پیسے فی لیٹر رہ گئی ہے، جبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 35 روپے سے زائد کمی ہوئی ہے۔ جماعت اسلامی طویل عرصے سے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں اور لیوی میں کمی کا مطالبہ کر رہی تھی اور اس سلسلے میں احتجاج اور حکومتی مذاکرات بھی کیے گئے۔کیا جماعت اسلامی کے مطالبات اور پیش کردہ تجاویز نے حکومتی فیصلوں پر اثر ڈالا؟ اور کیا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو مستقل معاشی ریلیف مل سکے گا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔ #PetrolPrices #JamaatEIslami #HafizNaeemUrRehman #PetroleumLevy #PakistanMatters