@pauls.kitricks: Claude-Limit ständig leer? Dann lass Claude Code weniger lesen. Claude Code Tokens sparen: Headroom presst Logs und Dateien zusammen Headroom ist ein Open-Source-Werkzeug (Apache-2.0) auf GitHub. Es schaltet sich als lokaler Proxy vor Claude Code und presst zusammen, was Claude bei der Arbeit liest: Logs, Suchergebnisse, Dateien. In vier Test-Szenarien der Entwickler kamen 21 bis 57 % weniger Tokens beim Modell an, am meisten bei einer Fehlersuche in Logs; bei kurzen Chats und Fließtext spart es kaum. Weniger gelesener Text sollte dein Pro- oder Max-Limit langsamer leeren, einen festen Faktor nennt niemand. Ein Dashboard zeigt dein 5-Stunden-Fenster und die gesparten Tokens. So geht's: 1. headroom-ai installieren (Python 3.11+, uv empfohlen). 2. headroom wrap claude starten. 3. headroom dashboard öffnen. Zurück mit headroom unwrap claude. Telemetrie ist standardmäßig an (abschaltbar), Intel-Macs laut README nur über Docker. Im Video: Material der Entwickler, kein eigener Test. Link: github.com/headroomlabs-ai/headroom · Installation: uv tool install --python 3.13 "headroom-ai[all]", dann headroom wrap claude. KI-Hinweis: Avatar und Stimme sind KI-generiert. Auch der Schlusssatz ist eine KI-Stimme. Videomaterial: Dashboard-Beispielansicht und Terminal-Demo der Headroom-Entwickler aus github.com/headroomlabs-ai/headroom (abgerufen 13.11.2026), Logo aus der README-Grafik; Zitat aus dem Anthropic-Hilfe-Center; Tafel, Ablauf und Figur KIPaul (Ablauf schematisch); Avatar und Stimme mit KI erstellt (HeyGen, ElevenLabs). #kitools #claudecode #headroom #tokenssparen #claudelimit

Pauls KI-Tricks
Pauls KI-Tricks
Open In TikTok:
Region: DE
Friday 13 November 2026 19:00:21 GMT
796
15
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @pauls.kitricks, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب تم مجھے میسر تھی نا، تب میں اکثر راتوں کو جاگتے ہوئے اپنے دل سے ایک ہی بات کہا کرتا تھا کہ اگر کبھی وقت نے ہمارا امتحان لیا، اگر کبھی دنیا ہمارے درمیان آ کھڑی ہوئی، تو میں پوری دنیا سے لڑ جاؤں گا، مگر تمہیں خود سے جدا نہیں ہونے دوں گا۔ مجھے اپنی محبت پر اتنا یقین تھا کہ میں سمجھتا تھا دنیا کی کوئی طاقت، کوئی رسم، کوئی مجبوری اور کوئی انسان تمہیں مجھ سے چھین نہیں سکتا۔ پھر وہ وقت بھی آ گیا جس کا کبھی صرف تصور کیا تھا۔ حالات ہمارے دروازے پر دستک دینے لگے۔ لوگوں نے فاصلے پیدا کیے، وقت نے راستے بدل دیے، آزمائشیں ہمارے نصیب میں لکھ دی گئیں۔ میں ہر طرف سے ٹوٹ رہا تھا، مگر ایک امید مجھے سنبھالے ہوئے تھی... کہ جب میں پلٹ کر دیکھوں گا تو تم میرے ساتھ کھڑی ہوگی۔ تم میرا ہاتھ تھام کر کہو گی،
جب تم مجھے میسر تھی نا، تب میں اکثر راتوں کو جاگتے ہوئے اپنے دل سے ایک ہی بات کہا کرتا تھا کہ اگر کبھی وقت نے ہمارا امتحان لیا، اگر کبھی دنیا ہمارے درمیان آ کھڑی ہوئی، تو میں پوری دنیا سے لڑ جاؤں گا، مگر تمہیں خود سے جدا نہیں ہونے دوں گا۔ مجھے اپنی محبت پر اتنا یقین تھا کہ میں سمجھتا تھا دنیا کی کوئی طاقت، کوئی رسم، کوئی مجبوری اور کوئی انسان تمہیں مجھ سے چھین نہیں سکتا۔ پھر وہ وقت بھی آ گیا جس کا کبھی صرف تصور کیا تھا۔ حالات ہمارے دروازے پر دستک دینے لگے۔ لوگوں نے فاصلے پیدا کیے، وقت نے راستے بدل دیے، آزمائشیں ہمارے نصیب میں لکھ دی گئیں۔ میں ہر طرف سے ٹوٹ رہا تھا، مگر ایک امید مجھے سنبھالے ہوئے تھی... کہ جب میں پلٹ کر دیکھوں گا تو تم میرے ساتھ کھڑی ہوگی۔ تم میرا ہاتھ تھام کر کہو گی، "میں ہوں نا، ڈرو مت، ہم مل کر ہر مشکل کا مقابلہ کریں گے۔" مگر جب میں نے اپنے ساتھ دیکھا... تم وہاں نہیں تھی۔ تم وقت کے ساتھ بہہ گئی۔ تم حالات کے سامنے خاموش ہو گئی۔ شاید تم نے یہی سوچا ہوگا کہ قسمت کے فیصلوں کے آگے کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ مگر پاگل... قسمت ہمیشہ ہمت والوں کے سامنے جھک جاتی ہے، اور حالات ہمیشہ ان لوگوں سے ہارتے ہیں جو ایک دوسرے کا ہاتھ چھوڑنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ یہ کبھی نہیں تھا کہ تمہاری محبت کم ہو گئی تھی، اور نہ ہی میری محبت میں کوئی کمی آئی تھی۔ محبت تو دونوں طرف موجود تھی، مگر محبت کے ساتھ حوصلہ بھی چاہیے ہوتا ہے، یقین بھی چاہیے ہوتا ہے، اور سب سے بڑھ کر ساتھ نبھانے کی ضد چاہیے ہوتی ہے۔ تم محبت کرتی تھی، مگر شاید حالات سے زیادہ نہیں لڑ سکی۔ تم جانتی ہو... آزمائشیں اس لیے نہیں آتیں کہ محبت ختم ہو جائے۔ آزمائشیں تو اس لیے آتی ہیں کہ اللہ دیکھے، کون کس کے لیے کتنی دیر تک کھڑا رہتا ہے۔ کون طوفان کے سامنے سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے، اور کون پہلی تیز ہوا چلتے ہی ہاتھ چھوڑ دیتا ہے۔ افسوس... تم اس امتحان میں ہار گئی۔ ہماری محبت میں آنے والی وہ پہلی دراڑ ہی آخری دراڑ ثابت ہوئی۔ اس کے بعد ہم ایک دوسرے سے دور تو ہوتے گئے، مگر شاید کبھی ایک دوسرے کے دل سے دور نہ ہو سکے۔ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، صرف ادھورے رہ جاتے ہیں، اور ادھورے رشتے انسان کو پوری زندگی مکمل نہیں ہونے دیتے۔ آج بھی کبھی تنہائی میں بیٹھتا ہوں تو یہی سوچتا ہوں کہ اگر اُس دن تم صرف ایک بار میرا ہاتھ مضبوطی سے تھام لیتی، اگر تم دنیا کی باتوں کے بجائے میری آنکھوں میں دیکھ کر کہہ دیتی، "میں کہیں نہیں جا رہی، جو ہوگا ساتھ ہوگا"، تو پھر میں بھی دیکھتا کہ یہ دنیا تمہیں مجھ سے کیسے چھینتی

About