@tanhai.84: تمہیں سالگرہ مبارک روح! میرے اس ٹوٹے ہوئے دل کی جانب سے، جو کبھی تمہارے دل سے جڑا ہوا تھا۔ سالگرہ مبارک۔۔۔ جاناں اب تم میرے ساتھ نہیں ہو۔۔۔ سب سے پیارے انسان کو سالگرہ مبارک! اگرچہ ہم میلوں دور ہیں، پھر بھی تم ہمیشہ میرے خیالات اور میرے دل میں رہتى ہو۔ سالگرہ مبارک میرى پیارى! میری دعا ہے کہ تم زندگی میں ہمیشہ خوش رہو اور تم پر رحمتیں ہوں۔ میں تمہیں کبھی نہیں بھلا سکتا؛ تم ہمیشہ میرے دل میں بستى ہو، اور تمہاری غیر موجودگی میں، میں تمہاری سالگرہ منا رہا ہوں۔ 🙁 مجھے ہر روز تمہاری یاد آتی ہے۔🥺جاناں