@saidhasankhan1: جب دنیا میں بنائی گئی ایک چھوٹی سی مشین، ایک عام سا موبائل فون بھی غلط پاس ورڈ درج کرنے پر لاک ہو جاتا ہے اور کھلنے سے انکار کر دیتا ہے، تو ذرا اس حقیقت پر گہرائی سے غور کیجیے کہ ہم کس طرح یہ توقع رکھ سکتے ہیں کہ خالقِ کائنات کی طرف سے بنائی گئی اس عظیم اور eternal دنیا (جنت) کے دروازے ہمارے غلط اعمال اور گناہوں کے ساتھ کھل جائیں گے؟ زندگی بہت مختصر ہے اور آزمائش کا یہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے۔ آئیے وقت رہتے اپنے اعمال کا محاسبہ کریں، اپنی نیتوں کو درست کریں، توبہ کا دروازہ کھٹکھٹائیں اور اپنی دنیا اور آخرت دونوں کو سنوارنے کی کوشش کریں، کیونکہ وہاں صرف سچے اور پاکیزہ اعمال کا پاس ورڈ ہی کام آئے گا۔ #یا_اللّٰہ_یارب_العالمین_مدد #یارب_العالمیــــــــــن🤲🏻🥺 #توبہ #islamic_video #foryoupag