i never liked any of your videos but i agree with what you are saying right now
2026-11-14 13:25:35
0
Muhammad :
ساجد بھائی شاید اپ کمنٹ نہیں پڑتے میں نے بھی کچھ حقائق گوش گزار کیے تھے مجھے ہنسی اتی ھے کچھ خواتین پوچھتی ہیں میں سعودی عرب میں پراپرٹی خریدنا چاہتی ہوں ان کو یہ معلوم نہیں کہ وہاں اپنے نام کوئی گاڑی بھی رجسٹر ۔نہیں کر سکتا وہاں رہنے کے لیے کفیل کے زریعے ویزا لینا پڑتا ھے میں کہی لوگوں سے سنا ھے اگر کوئی سرمایہ ھے اس کے لیے انڈونیشیا ایک ہترین ملک ھے اگر اچھا گائیڈ کرنے والا
مل جاے تو
2026-11-13 22:44:45
11
Mustafa :
hats off [Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-14 13:56:47
0
Saad lurka 🌺 :
2026-11-14 01:21:28
1
Farman ALI Khan :
اس سے پہلے ڈاکٹر شاہد بھی تھا، وہ بابائے قیامت بن گیا تھا۔ اس وقت ہم جب ٹی وی پر اس کا ویڈیوز دیکھتے تھے تو ہم یہی سمجھتے تھے کہ قیامت سال دو میں آنے والی ہے
2026-11-14 12:06:30
3
AHMED51214 :
واقعی ان لوگوں نے قیامت مچا رکھی تھی
2026-11-14 13:07:50
1
Ansarullah Tabani :
Bro you deserve to be followed.
Such a sensible person.