@muhammad.asim9932: بزرگ صحافی ہیں نصرت جاوید صاحب انہوں نے بھی اس حوالے سے ایک بڑی اہم بات کی وہ کہتے ہیں کہ حکومت نے 13 مہینوں کے وقفے کے بعد وکلاء کی ملاقات کروائی ہے تو ایسا نہیں ہو گا کہ اٹھائیسویں ترمیم کے اوپر وہ کہیں کہ حاضر حاضر لہو ہمارا یعنی کہ عمران خان یہ نہیں کہیں گے کہ جی ٹھیک ہے میری ملاقات کروا دی ہے تو میں حاضر ہوں جو کہو گے میں کر دوں گا انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہو گا انہوں نے کہا کہ ایک آدمی جس نے جیل میں 3 سال گزار لیے ہیں وہ ایک ملاقات کے بعد یہ نہیں کہے گا کہ میں حاضر ہوں انہوں نے کہا کہ اس ملاقات کے بارے میں یہ کہنا کہ یہ ملاقات اٹھائیسویں ترمیم کے لیے تھی انہوں نے کہا کہ یہ بالکل غلط رپورٹنگ ہے سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #صحافی_نصرت_جاوید #اڈیالہ_جیل_قیدی_نمبر_804 #اٹھائیسویں_آئینی_ترمیم #منظر_نامہ_ایاز_احمد @TikTok Tako #asktiktoktako