@mfaisalriaz_: یہ ایک ضرورت مند خاندان ہے۔ گزشتہ سال میں نے اپنے دوستوں کے تعاون سے ان کی مدد کے لیے4000 اینٹوں کی ایک ٹرالی فراہم کی تھی۔ اگر کوئی صاحبِ استطاعت ان کی مزید مدد کرنا چاہے تو براہِ کرم خود ان کے گھر تشریف لے جا کر ان کے حالات دیکھ سکتے ہیں اور حسبِ توفیق تعاون کر سکتے ہیں۔ سردیاں آنے سے پہلے اس خاندان کی مدد کر دی جائے تو ان کے لیے بہت بڑا سہارا ہوگا۔ قوم: بھٹی محلہ: لوہاراں موضع: منہاں، کوٹ ادو اللہ تعالیٰ ہر صاحبِ استطاعت کو ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #fyp #foryoupage❤️❤️ #foryou