@asad_prince_007: 14.11.2026 اورنگ اباد اینڈ سی پمپنگ سٹیشن ناظم آباد کراچی پمپنگ اسٹیشن سے عوام کے لیے پانی کا ٹائمنگ ہے شام چھ سے صبح چھ بجے تک جو کہ عوام کو پانی کی فراہمی نہیں دی جاتی حالانکہ ناظم اباد میں پانی کی کوئی کمی نہیں پانی کی کوئی قلت نہیں پانی بہت ہے لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارا پانی انڈسٹریل ایریا کو جاتا ہے پانی بھیچاجاتا ہے ناظم اباد نمبر ایک نیٹال کالونی چھوٹا میدان اورنگ اباد بڑا میدان کے عوام کو پانی حاصل کرنے کے لیے ایک ہی طریقہ ہے جو کہ ڈیلی پمپنگ اسٹیشن پر ائیں شور شرابہ کریں بدمزگی کریں تب جا کر یہ لوگ ہمیں پانی فراہم کرتے ہیں اور پانی ہمارے علاقے کو دیا جاتا ہے لہذا میرا جوانوں سے خواص ہے وہ اپنی ذمہ داری سمجھیں روز اور اپنی ڈیوٹی سمجھے اور پانی خود چالو کریں ڈیلی کے ویجز پر نہیں تو گھر میں بیٹھ کر پانی نہیں ملے گا جنرل سیکرٹری یو سی ٹو عارف پہلوان جنرل سیکرٹری وارڈ ٹو اسد خان یوسف زئی @NAIK ZADA SWATI @ALLAH RAKHA SAMOO 🇱🇾 🇵🇰 @🙏 عابدی 🙏 @AamiR QuRashi @Jansher Khan @AMIN PAThAN💪💪