@gamalanc10: بستی حفیظ آباد: محفل میلاد بڑے بھائی جام فاروق احمد صاحب، جام الطاف احمد صاحب اور جام عاقب صاحب کی طرف سے منعقد محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں شرکت۔ چغتائی برادران کی جانب سے عبدالوہاب چغتائی، جمال عبدالناصر چغتائی، علی اکبر چغتائی، عزیز الرحمان چغتائی، ناصر خان چغتائی، عبداللہ چغتائی، عاصم چغتائی اور محمد چغتائی نے شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ ہماری شرکت اور ان کی محفل کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین @Sher Ali chughtai @Mūhámmád_hāfēēz @@Aziz ur Rehman Chughtai @NKC Nasir Khan Chughtai 💙💙 @Jam Sanwal @Jam Irfan #gamalabdelnasser #chughtaihouse #milad