@contearcl5h: مجھے زندگی میں کبھی کسی چیز کی اتنی خواہش نہیں ہوئی، جتنی تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کی ہے، جاناں! مجھے نہ کسی بڑی خوشی کی طلب ہے، نہ کسی حسین منزل کی آرزو، بس ہر صبح تمہاری آواز سے شروع ہو اور ہر رات تمہارے احساس پر ختم ہو۔ تم میرے ساتھ رہو تو عام سے دن بھی عید لگتے ہیں، تمہارا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو تو ہر راستہ خوبصورت لگتا ہے۔ اب میری سب سے بڑی دعا یہی ہے کہ زندگی کا ہر آنے والا لمحہ تمہارے ساتھ گزرے۔

🥀𝘚𝘢𝘲𝘪_𝘞𝘳𝘪𝘵𝘦🥀
🥀𝘚𝘢𝘲𝘪_𝘞𝘳𝘪𝘵𝘦🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 November 2026 02:36:00 GMT
2654
157
1
81

Music

Download

Comments

malik14335
Malik Waqas :
❤️❤️❤️
2026-11-21 03:18:27
0
To see more videos from user @contearcl5h, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About