@contearcl5h: کاش کبھی تم مجھے اپنے سینے سے لگا کر سن پاتے، میرے دل کی وہ خاموش صدائیں جو ہر لمحہ تمہیں پکارتی ہیں۔ کاش تم محسوس کر پاتے کہ تمہاری دوری میں میری ہر دھڑکن کس شدت سے تمہارے دیدار کی دعا کرتی ہے۔ کچھ باتیں لفظوں میں بیان نہیں ہوتیں، کچھ محبتیں صرف دل کی دھڑکنوں میں سنائی دیتی ہیں، اور میری ہر دھڑکن آج بھی صرف تم سے ملنے کی فریاد کرتی ہے۔