@dr_imran_rana_reels: ایک انگریز معجزے پر یقین نہیں رکھتا تھا پھر اس کے دوست نے اسے ایک دن پاکستان بلایا ایک ہوٹل کی چھت پر بیٹھایا اور کہا یہاں بیٹھ کر معجزے دیکھیں جب پاکستانی دوست آدھے گھنٹے بعد واپس آیا انگریز وہاں سر پر سفید رومال اور ہاتھ میں تسبیح لیکر بیٹھا پڑھ رہا تھا اور کہا یہ معجزے میں نے زندگی میں پہلی بار اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں 😂 @all#all