@chuzaa.2.o: میں وہ سنی ہوں جمیلؔ قادری مرنے کے بعد میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوٰۃ والسلا م 🥹🫂♥️ میری پہچان ہے نسبت، میرا ایمان ہے نسبت مجھے سرکار ﷺ سے ملی ہے یہ شانِ 😭🙌🏻 یا اللہ! ہمیں سچا عاشقِ رسول ﷺ بنا، ایمان و سنت پر زندگی عطا فرما، ایمان و سنت پر خاتمہ نصیب فرما، قبر و حشر میں حضور نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرما، اور قیامت کے دن حضور ﷺ کے غلاموں میں ہمارا شمار فرما۔ آمین یا رب العالمین بجاہِ سید المرسلین ﷺ۔ 🤲🏻♥️ • • • • • [ PEER AJMAL RAZA QADRI 🫂🥹🌷 ] • • • • • #صلی_اللہ_علیہ_وسلم #peerajmalrazaqadriofficial #unfreezemyaccount #repost_video_ #creatersearchingsight