@babar_official.73: بالاکوٹ سے سب کو پیاری سی گڈ مارننگ! ☀️🏔️ آج صبح کی پہلی کرنوں کے ساتھ دریائے کنہار کے کنارے اور خوبصورت پہاڑوں کے درمیان یہ دلکش نظارے آپ سب کے نام۔ بالاکوٹ کی صاف ستھری، نیٹ اینڈ کلیئر دھوپ اور خوشگوار ٹھنڈی ہواؤں نے صبح کو یادگار بنا دیا ہے! 🌊✨ اس خوبصورت سفر کے مزید نظارے دیکھنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور ویڈیو کو لائیک، شیئر اور فالو ضرور کریں۔ 🎥❤️ 📞 رابطہ نمبر: 03064915899 #BalakotMorning #RiverKunhar #NorthernPakistan #MorningVibes #BabarOfficial