@thakardewarahafizabad: کوٹ گورا پل پہ کار نہر میں گرنے سے بال بال بچ گئ حادثے کی وجہ سڑک کی انتہائی خستہ حال اور ٹوٹی ہوئی پٹری بتائی جا رہی ہے۔ خوش قسمتی سے حادثے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ کسی بڑے سانحے کا انتظار کرنے کے بجائے فوری طور پر سڑک اور پل کی ٹوٹی ہوئی پٹری کی مرمت کروائی جائے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔ ویڈیو ریپوسٹ ضرور کریں تا کہ حکام بالا تک آواز پہنچے #kotgora #roadaccident #dchafizabad #achafizabad #fyp