@itx.yameen4: ڈٹ کے کھڑا کپتان ✊ سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ لطیف کھوسہ کی جانب سے مذاکرات پر زور دینے کے بعد عمران خان اپنی رہائی کے لیے بات چیت کے لیے تیار ہیں، تاہم وہ اپنے اصولوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے سے انکار کرتے ہیں۔🔥 #foryoupage #viral #imrankhanfans #100kviews #viralmyvideotiktok @PTI OFFICIAL @Imran Khan Official