@mufti.tariq.rizvi1: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے چاچو ملک رب نواز کنہوں بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ، دن 11:00 بجے بمقام چاہ نیہالو والا، موضع نواں بیگراج، جامپور ادا کی جائے گی۔ سوگواران (صاحبزادگان): ملک مجاہد حسین کنہوں ملک شاہد حسین کنہوں ملک زاہد حسین کنہوں تمام احباب سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔