آنٹی نے ایک بات بلکل صحیح کہی ہے کے سب سے زیادہ دل بھی شوہر دوکھتے ہیں شوہر درد تو دیتے ہیں پر ہر درد کی دوا بھی شوہر ہی ہوتے ہیں اللہ پاک سب کے شوہروں کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ ہر عورت کے سر پر شوہر کا سایہ سلامت رکھے آمین 🥰💯
ma bhot Dua krti hu apny Hasband kaly Allah pak Karam kry ga inshaAllah jaldi Mary Hasband ki parasani door kry ga Allah Ameen
2026-11-14 07:16:57
4
miky :
beshak
2026-11-14 10:07:07
0
Muhammad naeem arain Rasheed :
Meri Behan AP ne Sahi kaha Allah pak AP ko slamat rakhey ameen
2026-11-14 17:58:15
1
noorfatima :
ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھی بات کی ہے بہرحال بیوی اپنے شوہر کے لیے دعا کرتی ہے اور جو شوہر ہے وہ دوسروں پہ پیسہ خرچ کر دے تو غصہ تو اتا ہے پھر جدائی بیوی برداشت کرے پردیس میں بیٹھا شوہر پیسہ دوسروں پہ خرچ کرے اس کا کوئی حل بتاؤ مجھے😭