@lubn763: اک لڑکی کی پسند کی شادی ہوئی تھی کچھ سال بعد اس کی میاں کا انتقال ہو جاتا اس کو خبر ملتی وہ اچانک سے خاموش ہوجاتی سب اس کی طرف دیکھتے سب رو رہے اس کی پسند کی شادی تھی اس کے اگے پھچے انے والا کوئی نہیں اور یہ نا رو رہی نا بول رہی کچھ کچھ گھنٹوں بعد اس کی لاش گھر لے اتے سب روتے وہ پھر نا روتی پجر سب اس کی طرف دیکھتے اچھا جب سب چھپ کر جاتے وہ کہتی سب با ہر چلے جاو میں نے اپنے میاں سے کچھ سوال اور باتے کرنی وہ چلے جاتے ساس پاس بیٹھی رہی اس نے اس کی چار پائی کو پکر کر زورشور سے رہی اور کہنے لگی میرے، پاس تیرا علاوہ کیا ہی تھا سب کچھ تیرے لیے چھوڑ ای اور تم۔ مجھے چھوڑ کر چلے گے میرا کیا بنے گا تم۔ تو کہتے تھے میری دنیا تم۔ ہو میں ساری زندگی تیرے ساتھ ہو اپ ابھی چھوڑ کر چلے گے میں کدھر جاو گی اتنے میں اس کے میاں کی انکھون سے انسو بہنے لگے اور سب زور زور سے رونے لگے سب نے وجہ پوچھی اس کا انتقال ہو گیا اور یہ رو رہا وہ عورت زور سے چھیکی اس نے مجھ سے وعدہ کیا تھا میں تمہیں کبھی نہیں چھوڑ کر جاو گا بس وہ چھوڑ کر چلا گیا اس لیے رو رہا اس لیے ہر انسان کے دل میں احساس ہونا ضروری ہے کچھ دیر بعد بیوی نے کہا میں بھی تم سے وعدہ کیا تھا جہاں اور جد جگہ اپ جاو مجھے بھی لے کر جانا کوئی وعدہ تو پوراکرو ادھر بیٹھے ہی اس کی بیوی کا انتقال ہوجاتا اس لیے کہتے پیار روح سے کیا جاے جان بھی اکھٹی نکلتی😭😭😭