@malik_brand80483: کچھ گانے صرف سنے نہیں جاتے بلکہ دل کی گہرائیوں میں اتر جاتے ہیں۔ ❤️ یہ خوبصورت اور درد بھرا گانا آپ کو محبت، جدائی اور پرانی یادوں کی دنیا میں لے جائے گا۔ بعض آوازیں ایسی ہوتی ہیں جو دل کو سکون بھی دیتی ہیں اور آنکھوں کو نم کر دیتی ہیں۔ ✨ تیری عمر دراز ہووے ✨ اس خوبصورت غزل کو بیڈفون لگا کر ضرور سنیں۔ ❤️🎧 پوری غزل سنیں اور اپنے دل کی کیفیت محسوس کریں۔ اگر آپ کو بھی اداس شاعری، درد بھری غزلیں اور محبت کے خوبصورت الفاظ پسند ہیں تو ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں۔ 🌹 ہمارے YouTube اور TikTok Sad TearOfficial کو Like اور Follow Subscribe چینل کرنا نہ بھولیں۔ ❤️ آپ کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ اپنے کسی خاص دوست کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ #SadTearOfficial #UrduPoetry #SadPoetry #PunjabiPoetry #SadSong 🎧🥀