@m.ikram780: گیارہ سال تک باقاعدگی سے کرایہ ادا کرکے کاروبار کرنے والے دکاندار خیام پر جاتلاں بازار میں مبینہ قاتلانہ حملے اور دکان میں توڑ پھوڑ کے واقعے نے کئی سوالات کھڑے کر دیے۔ متاثرہ دکاندار نے انصاف اور تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ #Jatlan #JatlanBazar #Mirpur #AzadKashmir #Khayyam