@ikramwrites016: عجیب کیفیت ہوتی ہے یہ… کہ پورا دن بے رنگ گزر رہا ہو، مگر اُس کا ایک پیغام آ جائے تو دل کو یوں سکون ملتا ہے جیسے برسوں کی بے چینی ختم ہو گئی ہو… 💞 اُس کی کال کی گھنٹی، اُس کے "کیسے ہو؟" کا انداز، اُس کی ہنسی کی آواز… یہ سب چیزیں آہستہ آہستہ انسان کی عادت نہیں، ضرورت بن جاتی ہیں… 📖 پھر حال یہ ہو جاتا ہے کہ سینکڑوں لوگوں کے درمیان بھی دل صرف اُسی ایک شخص کو تلاش کرتا ہے… اور اگر وہ ناراض ہو جائے یا خاموش ہو جائے، تو سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ کمی سی محسوس ہوتی ہے… 💔 شاید اسی لیے کہا جاتا ہے کہ پسندیدہ شخص کا نشہ دُنیا کے ہر نشے سے زیادہ گہرا ہوتا ہے… کیونکہ یہ جسم پر نہیں، دل پر اثر کرتا ہے… اور دل جب کسی ایک شخص کا عادی ہو جائے تو پھر اُس کے بغیر ہر خوشی ادھوری لگنے لگتی ہے… 🌙 یہ وہ نشہ ہے جس کا کوئی علاج نہیں، کوئی دوا نہیں، کوئی پرہیز نہیں… بس ایک ہی سکون ہوتا ہے… اُس شخص کی موجودگی، اُس کی آواز، اُس کی توجہ، اور اُس کا محبت سے لیا گیا نام… 💗 #🥹💯 #sadpoetry #lines🔥 #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo

💗༺ دِل سے دِل تک... ༻💗
💗༺ دِل سے دِل تک... ༻💗
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 14 November 2026 05:28:19 GMT
10225
624
5
1056

Music

Download

Comments

farhanwrites.075
‼️Farhan Writes‼️ :
2026-11-14 05:32:11
2
farhanraees1430
Farhan Raees :
اس بار جو بچھڑے تو بھلا دیے جاؤ گے نہ تم مثل یوسف ہو، نہ میری آنکھیں یعقوب جیسی ۔
2026-11-14 17:51:59
1
khanzadaikram5
Muhammad ikram :
🖤
2026-11-14 06:00:38
1
prakash21302
prakash Devkota :
@sonysharma622💕🫶
2026-11-14 20:42:34
0
To see more videos from user @ikramwrites016, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About