دیکھو غلطی کی معافی دینا اللہ تعالیٰ کی صفت ہے بابا آدم علیہ السلام سے بھی غلطی ہو گئی تھی تو اللہ تعالیٰ نے معاف کر دیا ہم بھی اسکی اولاد ہیں آپ اس کو معاف کر سکتے تھے اب رونے کا کوئی فائیدہ نہی ۔۔۔۔۔۔
جل گیا جب کھیت
برسا بارش تو پھر کس کام کا
2026-11-15 06:28:48
39
Maaz Qureshi :
Allah pak aesa den kesi ko nadekhy🙏🙏🙏
2026-11-14 15:21:34
90
Mariam faryaal :
ایک دوستی دوست سےاور دوسری دوستی اپنے مقدس پیشے سے یہی اصل زندگی کے اصول ھیں تکلیف دہ تو بھت بات ھوتی ھے دونوں میں سے کسی ایک کو چننا😭😭🙏🤲
2026-11-15 02:42:56
70
Maqbool Khan :
کیوں رو رہی ہو رہائی کا حکم دیتے
2026-11-14 15:54:31
37
Uzma Sattar733 :
دوستی اپنی جگہ مگر حق اور سچ پر ڈٹی رہیں یہی قرآن کا قانون ہے
2026-11-16 10:40:21
19
Muhammad kabir71 :
so side
2026-11-16 20:17:50
0
FAWADNAIZI :
first and last insaf hua hay es mulhk mi wah
2026-11-16 17:35:20
0
adv.sonia jutt786 :
saza mot zruri ni hut har case ma 302 ma b bail hu jati han kesa saza mot sunai baty zara
2026-11-15 11:09:29
16
نگری مرشد پاک کی :
اگر بات حق کی ھو تو سامنے باپ بھی آ جائے بات انصاف کی
اگر باپ بھی مجرم نکلے تو سزا دینی چاہئیے
2026-11-15 07:07:24
37
ᴍᴀʟɪᴋ ғᴀᴢᴇᴇʟ0008 :
جی بھائی اگر یہ بھی لکھ دیتے ہیں کہ یہ کس ملک کا واقعہ ہے کیونکہ یہ ہمارے ملک میں تو نہیں ہو سکتا ہمارا عدالتی نظام تو انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-11-16 11:50:25
5
dastgeer jutt :
Allah Allah
2026-11-16 19:11:48
0
Arshad gujjar :
good. nice
2026-11-16 13:00:33
0
▄︻デ 𝑀𝓊𝓏𝒶𝒻𝒻𝒶𝓇 ═━一 :
2026-11-14 15:39:58
5
K,K,K, MAITLA :
good luck
2026-11-16 05:22:16
0
zuliafqar Thaheem sb 🫀 :
[Tears of joy]
2026-11-16 14:41:56
0
رمشہ کنول آفیشل :
ا😭😭😭😭
2026-11-14 18:21:54
10
Maqbool Khan :
رہا کر دیتے
2026-11-14 15:53:04
8
Awanwriter 7860 :
اس ملک میں پہلے کون سا انصاف ہو رہا ہے اگر اسے معاف کر دیا جاتا یا اسے کچھ ٹائم دیا جاتا شاید وہ چینج ہو جاتا پہلے بھی تو ملک میں کون سا احترام ہو رہا ہے عدالتوں کا اگر ہو رہا ہے تو بتائیں سچ
2026-11-15 15:50:14
6
Alone girl 🥹 :
Ap saza na dyen muaaf kr do buht barri Hoti hai
2026-11-16 04:56:06
7
🚩🙌🌹زوار 🤲 :
ہاۓاللہ پاک بھی کیسےامتحان لیتا ہے🤲🥺
2026-11-14 15:00:42
17
shakirmusafir :
اللہ پاک ایسا دن کسی کو نا دیکھائیں 😭😭😭😭😭
2026-11-14 19:39:22
19
syeda :
maaf kar dety😢
2026-11-15 17:33:24
8
Huma :
Kya saza di
2026-11-15 09:43:00
7
To see more videos from user @rubab2652, please go to the Tikwm
homepage.