@abdul.shakoor.khokhar333: 🌹 شکریہ و اظہارِ تشکر 🌹 محترم مفتی عمر بٹ صاحب، چوہدری کاشف خان صاحب، زوہیب خان پٹھان صاحب، شاہد بلال صاحب اور تمام معزز دوست احباب کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپ سب کی محبت، خلوص اور قیمتی وقت کا بے حد شکریہ۔ 🍽️ Special Thank You Dinner 📍 New Al Hafiz Hotel, Kot Mithan آپ سب کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت و خوشی ہے۔ ❤️