@sk240132: مُجھے پتا ہے میں تبدیل ہو چکا ہوں ! میں جس طرح ہوگیا ہو ایسے انسان سے نفرت تھی مجھے، میں نے دلچسپی کھو دی، میں اب دنیا کو الگ نظر سے دیکھتا ہوں،میں سمجھتا ہوں یہ سب بس یاک کھیل ہے،جو ہر کوئی جیتنے کی کوشش کر رہا ہے،یہاں کوئی کسی کی پرواہ نہیں کرتا بس اپنے جیت کو چاہتے ہیں، 🤍 یہاں سچے لوگوں کو بیوقوف سمجھا جاتا ہے اور جھوٹے مکار لوگوں کی قدر کی جاتی ہیں، یہاں سچی چاہت کو دھوکہ،فریب،پاگل پن کہتے ہیں! یہاں کوئی کسی کی پرواہ نہیں کرتا بس ہر کوئی زہنی سکون چاہتا ہے چاہے اس میں دوسرے شخص کا نقصان ہی کیوں نہ ہو،یہاں ہر کوئی رشتہ جھوٹ کی بنیاد پر قائم کرتا ہے، یہاں ہر کوئی اپنی سنائی ہوئی کہانی میں صحیح ہوتے ہیں، یہاں اداکاری عروج پر ہے، شاید یہی قیامت ہیں؟ میں نے اب اپنے سارے شوق دفن کردیے میں مزید اداکاری برقرار نہیں رکھ سکتا،میں کسی کی زندگی میں مداخلت نہیں کرنا چاہتا،اور نہ اب مجھے دوسرے کی مداخلت چاہیے، زندگی چاہے جیسے بھی ہو چلتی ہیں،🤍🥀 اپنے اندر کے جذبات پر قابو پانا سیکھئے اور اُسے صحیح جگہ اور صحیح وقت پر استعمال کرے، اپنے پسند کی زندگی جئے کبھی بھی دوسروں کی پرواہ مت کرے، اپ اپنے پسند کی زندگی جینے کی مکمل حقدار ہیں! 🥀✍️🤍 #CapCut #fyp #foryou #foryoupage #viral