@khalils870: *خلیل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ممبرشپ کیمپ کا دورہ* پشاور: خلیل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کیمپس صدر *فہد خان خلیل (باغ شاہ)* اور سابق سینئر نائب صدر *فیصل خان خلیل* نے اپنی کابینہ کے ہمراہ پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ممبرشپ کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر خلیل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنماؤں نے کیمپ میں موجود کارکنان سے ملاقات کی، ان کی کاوشوں کو سراہا اور ہر قسم کی دادگیرانہ و تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ طلبہ کی فلاح، تعلیم اور حقوق کے لیے تمام طلبہ تنظیموں کا متحد ہونا وقت کی ضرورت ہے۔ خلیل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طلبہ کے حقوق کی جدوجہد میں پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ #khalilstudentorganization #KSO @B A G H I S H A H @it's Khalil 🇦🇴 @sufii👀 @🫀°×°✨🤍SYCO BOY🫀°×°🖤🍂