یہ جو نام لکھا ہے نا آ پ نے۔۔۔
یہ میری واحد کمزوری ہے۔۔۔
جسے دیکھ کے پڑھ کے مجھے ہر بات بھول جاتی ہے۔۔۔
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2026-11-14 07:23:05
38
Sajid Ali007 :
پڑھنے کا انداز بھی بہت اچھا اردو بھی بہت اچھی بولتے ہو
2026-11-14 16:43:31
14
️ Qaidi 804 :
عجب ایک چپ سی لگی مجھے اسی ایک پل کے حصار میں😏
ہوا جس گھڑی تیرا سامنا میری بات بیچ میں رہ گئی😏
کہیں بے کنار تھی خواہشیں،کہیں بے شمار تھی الجھنیں😏
کہیں آنسوؤں کا ہجوم تھا میری بات بھی چ میں رہ گئی😏
2026-11-14 10:01:06
18
Bilawal Ail :
کہ حضور ان دنوں تم مجھ سے گریزا تھے ک بے سبب مجھے ان دنوں تمہاری شدید ضرورت تھی 🫵🫀🫂
2026-11-14 07:36:45
9
Muhammad Akmal Sajid :
بھائی کو دیکھ کے پری زاد یاد آگیا۔
اللہ اُسی طرح کے رنگ لگائے
2026-11-18 15:55:53
4
Weird Pakistani :
he is way better than so called Tahzeeb Hafi May God Bless u my bro u r such an inspirational.
2026-11-14 08:59:57
0
✨Hãmzã khåñ✨ :
وہ کچھ سنتا تو میں کہتا
مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا
مجھے کچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ
کہا کچھ تھا وہ کچھ سمجھا ۔مجھے کچھ اور کہنا تھا 😞
2026-11-14 12:43:46
6
Kaleemullah :
o geo geo pari zaad bhai 👌
2026-11-19 09:05:31
1
🛬🪔🪔احسان علي پنھور 🇸🇦 :
وه ڀائي پورا ٽڪ ٽاڪ ايک طرف اپ کي الفاض ايک طرف
2026-11-14 08:07:36
1
Ayesha Collation :
kamal kamal kamal
2026-11-14 12:33:36
5
juttMuhammad Nasir :
wah g wah zabrdat
2026-11-16 03:19:02
1
Hafeez Choudhury :
یُونہی ہی گُزر جائے گی زِندگی، اِک آس اور دوسری کاش"
2026-11-15 09:03:59
1
Aziz ur Rehman :
تیری کھڑکیوں پہ جھکے ہوئے کئی پھول تھے مجھے دیکھتے تیری چھت پہ چاند ٹھہر گیا میری بات بیچ میں رہ گئی او تیرے شہر میں میرا ہمسفر وہ دکھوں کا جم غفیر تھا مجھے راستہ نہیں مل سکا میری بات بھیج میں رہ گئی اور مجھے وہم تھا تیرے سامنے نہیں کھل سکے گی زباں میری حقیقتا بھی وہی ہوا میری بات بیچ میں رہ گئی
2026-11-14 10:17:15
2
saif raza 🇵🇰.🇦🇪 :
kamal jnb
2026-11-15 10:39:57
1
Eshaturaazia💝 :
AP ki batain ankhain bhr ati hain😳
2026-11-15 11:35:37
1
Daniyal vlogs :
ye awaz kcee or Sy milte hy
2026-11-14 16:38:29
1
ria shahzad کھرل :
کیا بات ہے وہ وہ وہ
اللّٰہ پاک سلامت رکھے آپ کو آمین
2026-11-14 08:38:21
1
abbi SK❤️ :
nice 👍🏽
2026-11-15 11:33:20
1
ف🦋leo💫 :
wahhhh🥺
2026-11-14 14:29:03
1
شاہ جی :
ہم تیرے بعد ادھورے ھوں گے نامکمل کہانیوں کی طرح
کہیں باب، کہیں کردار، ـــــــ کہیں بات چھوڑ جائیں گے
ہم تیرے بعد ھوں گے ــــــــــــ خاموش جھیل کی طرح
کہیں لہریں، کہیں کنارہ، کہیں گہرائی چھوڑ جائیں گے
2026-11-14 08:05:15
1
꧂☔︎𝚂𝕥𝐫ᴀ𝓃ᵍᗴⓇ︎☔︎꧂²³ :
دھکے کھاندیاں زندگی گل کر باہسیں
بنڑونجیں ہا درد سیانڑاں.
2026-11-14 06:48:08
1
Aamir Tanoli :
اب وہ میری ضرورت بن گیا ہے
کہاں ممکن رہا اس سے نہ بولوں
2026-11-19 07:27:02
0
ihtesham :
kya baat ha❣️
2026-11-21 19:39:31
0
usama umer :
💔ufff
2026-11-19 15:03:39
0
fannii😔 :
wah🥺
2026-11-21 09:08:57
0
To see more videos from user @abdul69chak, please go to the Tikwm
homepage.