@waqar.yousafzai4: اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے نام پر پشتون وطن سمیت دیگر علاقوں کے قدرتی وسائل عالمی سرمایہ کاروں کے سامنے پیش کیے جا رہے ہیں۔ معدنیات کی تلاش، کان کنی اور اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے دعوے کیے جا رہے ہیں، مگر ایک بنیادی سوال کا جواب کوئی نہیں دے رہا کہ ان وسائل کے اصل مالک کون ہیں اور ان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے؟ پشتون وطن قدرتی معدنیات سے مالا مال ہے، لیکن یہاں کے عوام آج بھی جنگ، بدامنی، غربت، بے روزگاری اور بنیادی سہولیات کی محرومی کا شکار ہیں۔ ہمارے پہاڑوں سے معدنیات نکالنے کے منصوبے تو بنائے جاتے ہیں، مگر مقامی عوام کی ترقی، خوشحالی اور بنیادی حقوق کو نظرانداز کیا جاتا ہے۔ پشتون وطن کے معدنی وسائل پر اسلام آباد میں سرمایہ کاری کے نام پر سودے بازی ہو رہی ہے. یہ معدنیات پشتون وطن کی سرزمین کا سرمایہ اور پشتون عوام کی قومی ملکیت ہیں۔ آج ہمارا وطن ریاستی استحصالی پالیسیوں اور پنجابی استعماریت کی زد میں ہے، جہاں ہمارے قدرتی وسائل اور معدنیات پر فیصلے اسلام آباد میں بیٹھ کر کیے جا رہے ہیں، جبکہ یہاں کے عوام بدامنی، غربت، بے گھری اور محرومی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ پشتون وطن کے وسائل کا سودا پشتون عوام کی مرضی اور اختیار کے بغیر کسی کو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہمارے وسائل پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے۔ ترقی کے نام پر لوٹ مار، سرمایہ کاری کے نام پر قبضہ اور معدنیات کے نام پر استحصال قبول نہیں۔ ہمارے وسائل، ہماری سرزمین اور ہمارے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق صرف پشتون عوام کو حاصل ہے۔ #Pashtunminesandminerals #PashtunResources #PashtunR

waqar.yousafzai4
waqar.yousafzai4
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 14 November 2026 06:44:04 GMT
58401
2343
120
118

Music

Download

Comments

kamranktk008
kamran khan :
ہماری پختونخوا کا غیرت ختم ہو ہے!!
2026-11-14 08:52:25
26
mohammadismail07087
M IK 💕 :
If a mining project involves copper, gold, coal, marble and other stones, nearby civilians may face several environmental and health risks. However, the risks differ significantly depending on the mineral and extraction process.[Innocent]
2026-11-14 08:55:08
0
umar_wahid.com
UmaR_WahiD :
miss you Sohail Khan
2026-11-14 10:18:30
5
hamza.khan.868
〆𝐌𝐔𝐇𝐀𝐌𝐌𝐀𝐃 𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀🚩 :
Pa kam kam gham ojaro😭
2026-11-14 10:25:16
5
user9256811155020
khan :
mulk ka har qemate asaasa or qemate cheez hukoomat ka HOTA hyn samjy
2026-11-14 09:41:13
0
user540914831
اهلا وسهلا :
[Tears of joy]
2026-11-14 08:21:41
0
your01khayal
YouR - KhaYaL🫂 :
zamong pukhtana laruuu Tarikhh End💔
2026-11-14 09:25:06
3
mrayazkhan1234
🔥Malak AYAZ🥀 :
افسوس
2026-11-14 10:21:59
1
rizwan.sayed75
@its Rizwan Bacha❤️🇵🇸 :
2026-11-14 09:42:43
1
afrasiyabkhan437
🧿ستا لیوانے804 😍 :
2026-11-14 08:33:54
4
badarkhan7861
🦅𝔹𝕂 𝔹ℝ𝔸ℕ𝔻 804🦅 :
😭🙈
2026-11-14 09:46:14
2
faridwazir5566
🪽🦋ســـــــــالار🦋 :
2026-11-14 10:05:41
1
user367498534
💫🇵🇰 KHAN 🇸🇦💫 :
2026-11-14 08:41:07
1
sikhan281
⚡✨ :
2026-11-14 08:07:39
0
umerwhid11
Umar whid kha :
2026-11-14 10:41:34
0
mr.bean.8042
Mr bean 804 :
2026-11-14 10:20:33
1
muhammad.zada8025
Muhammad zada :
2026-11-14 10:30:50
0
kaleem201820
kaleemkhan :
Afsos 😭
2026-11-14 10:36:23
0
zafiq.khan.pti
Zafiq Khan Afridi :
2026-11-14 10:40:40
0
mazlumawam7
مظلوم عوام :
پنجاب نے نہیں کرپٹ سیاستدانوں اور جرنیلوں اور بیوروکریٹ نے کیا جاگ جاؤں شعور کیلئے اپنے حقوق کیلئے
2026-11-14 10:46:59
0
sohail_ahmad_13
Sohail Ahmad 🤍 :
بھائی صرف یہ سوال نہیں کہ ان منرلز کا مالک کون ہوگا اور کس کی ترقی کے لئے استعمال ہوگا بلکہ سب سے ضروری سوال تو یہ ہے کہ ان منرلز کو نکالیں گا کیسے کیونکہ ان منرلز کے نکالنے سے بہت سارے ایسے مادے نکلتا ہے جو أس سے تابکارے پھیلتی ہے اور جاہا بھی یہ منرلز نکل جائے تو پھر وہ جگہ رہنے کا قابل نہیں رہتا ۔ اگر ہم چائنہ کی بات کرے تو وہاں منرلز کے نکالنے پر اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے اور ایسی جگہوں سے نکالتا ہے جہاں پر ابادی نہیں ہوتا ۔ تو آپ لوگ کیا سوچتے ہیں کہ آگر امریکہ یہاں پر منرلز کے نکالنے کیلئے آجائیں تو کیا وہ ہمارے حفاظت کرے گا اور یہ 2 فٹ زمین میں وہ خاک ہمارے حفاظت کرے گا جہاں سے بھی یہ منرلز نکالنا چاہتا ہے وہ پر ابادی ہے ۔
2026-11-14 10:47:58
0
muhammadhumamshah
♥️♥️MuhamadHumamshahofficil♥️ :
اٹھو پھٹانوں خدا کے لیے کب تک آس طرح لوٹے جاوگے
2026-11-14 10:39:05
0
nawabkhan3430
Nawab khan :
2026-11-14 11:01:27
0
To see more videos from user @waqar.yousafzai4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About