@lufyy._03: Siap salah tuan putri #outfitcowok #outfitinspiration #transitions #fyp #froyou

lu.tfi03
lu.tfi03
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 14 November 2026 06:59:13 GMT
5655
215
4
5

Music

Download

Comments

taurus16.0
Taurus_98 :
lngsung beda auraa cokkk😭
2026-11-14 15:02:40
1
linawati.91
@maybubu_ :
full senyum 😁
2026-11-14 08:48:47
0
risaaptrii__
Risa :
Spil celana dong kak
2026-11-14 09:30:54
0
nur.jeneh
bang dian :
pertamani sapa dong
2026-11-14 07:04:17
0
To see more videos from user @lufyy._03, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب گھر والے بھی بات بات پر سنانے لگیں، اپنی ہی اولاد کو سمجھنے کے بجائے ہر وقت اس کی غلطیاں گنوانے لگیں اور جس پسندیدہ شخص سے انسان کو سب سے زیادہ امیدیں، محبت اور سکون وابستہ ہو، وہ بھی اچانک ساتھ چھوڑ دے تو پھر انسان آخر اپنا دکھ لے کر کس کے پاس جائے؟ کس سے اپنے دل کی بات کرے اور کس کو بتائے کہ وہ اندر سے کس قدر پریشان ہے؟ ایک طرف گھر والوں کی باتیں انسان کو سکون سے جینے نہیں دیتیں، دوسری طرف وہ شخص جس کی ایک چھوٹی سی توجہ پورے دن کی پریشانیاں بھلا دیتی تھی، وہی اجنبیوں جیسا رویہ اختیار کر لیتا ہے۔ پھر انسان نہ گھر میں اپنے دل کی بات کر سکتا ہے اور نہ ہی اس پسندیدہ شخص سے کوئی شکایت کر سکتا ہے، کیونکہ اسے ڈر ہوتا ہے کہ کہیں وہ بھی مزید دور نہ ہو جائے۔ وہ ہر روز خود کو سمجھاتا ہے، سب کے سامنے ہنسنے کی کوشش کرتا ہے، اپنی پریشانیاں چھپاتا ہے، مگر آخر کب تک؟ کبھی کبھی دل میں ایسے خیالات آنے لگتے ہیں جن سے انسان خود بھی خوف زدہ ہو جاتا ہے۔ اسے سمجھ نہیں آتا کہ آخر اس کی زندگی میں سکون کیوں نہیں، اسے ہر مرتبہ سمجھوتہ ہی کیوں کرنا پڑتا ہے، اس کی تکلیف کسی کو کیوں دکھائی نہیں دیتی اور اس کے خاموش رہنے کو سب اس کی مضبوطی کیوں سمجھ لیتے ہیں؟ حقیقت تو یہ ہے کہ انسان کو ہر وقت پیسے، آسائشوں یا بڑی خوشیوں کی ضرورت نہیں ہوتی، کبھی اسے صرف اپنوں کے چند اچھے الفاظ، تھوڑی سی محبت اور کسی ایسے شخص کا ساتھ چاہیے ہوتا ہے جو مشکل وقت میں اسے تنہا نہ چھوڑے❤️‍🩹#fyp

About