@pmml_tehsil_shalimar: پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی جانب سے مریم صفدر کے نام 13 نومبر 2026 کے قانونی نوٹس میں جماعت کے خلاف بیانات واپس لینے اور غیر مشروط عوامی معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ #MaryamMafiMango #foryou #viral #pmmltehsilshalimar