@lost__illusion10: ضد نہ کر شاہ جی کی داستان سننے کو شاہ جی ہنس کر بھی سُنائی گا تو توں رو پڑے گا#repost #urdusadpoetry🥺🥀 #urdulines🥀 #urdupoetrylines #fypシ゚viral
shah g hass ka sunay to sahi ham roo ka sun bhi lay gay 🙂
2026-11-14 10:10:14
1
Shoaib :
*نام شگ ہے، پر قسمت سے شکوہ نہیں،*
*جو ملا نہیں اس کا بھی گلہ نہیں
2026-11-14 07:26:50
1
~🎀♡ Ghar ki ladli ♡🎀 :
شاہ جی اب کسی کے بدلنے پر حیرت نہیں ہوتی
ہم نے اپنے بھی غیروں میں بدلتے دیکھے ہیں🥀🥺
2026-11-14 07:32:06
0
𝙎𝙝𝙖𝙝 𝙟𝙚𝙚ᥫ᭡ :
🫠🫠
2026-11-14 07:27:04
0
شــــاہ جــــی ❤🩹 :
Akhriiii
2026-11-14 07:26:52
1
🦋شاہ صاحب🖤 :
♥️♥️♥️
2026-11-14 12:02:19
1
بھائی۔ 🥀🤌 :
😳😳😳
2026-11-14 11:09:18
1
𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧𝗟𝗘𝗦𝗦🇵🇰 :
🤧
2026-11-14 12:43:10
1
亗 𝙎𝙝𝙖𝙝 𝙂 ⚜️ :
🌷🌷🌷
2026-11-14 16:17:55
0
{3$O2}[👊🏻☠️😈] :
❣️❣️❣️
2026-11-14 16:08:37
0
꧁☠︎ ℒℴ𝓈ℯ𝓇 ☠︎꧂ :
🥰🥰🥰
2026-11-14 16:20:19
0
SYEDA ARSH ZAHRA SHAH :
نہ کر ضد، ایک سیدہ زادی کی داستان سننے کی،
یہ قصہ نہیں ہوتا ہر کسی کے سمجھنے کی،
اس کے لہجے میں حیا، لفظوں میں وقار ہوتا ہے،
وہ خاموش بھی رہے تو اپنا ایک معیار ہوتا ہے۔
اس کی آنکھوں میں کئی ان کہی باتیں رہتی ہیں،
اس کے دل میں دعاؤں کی کائناتیں رہتی ہیں،🙌🏻
وہ ہر کسی کے سامنے اپنا دل نہیں کھولتی،
اپنی عزت کو کبھی لفظوں میں نہیں تولتی۔
اس کی داستان میں کچھ خواب، کچھ دعائیں ہوں گی،
کچھ ان کہی باتیں اور کچھ خاموش صدائیں ہوں گی،🙌🏻
وہ اپنی ذات کو تماشہ نہیں بناتی،
ہر شخص کو اپنی کہانی نہیں سناتی۔
نہ کر ضد کہ وہ سب کچھ تجھے سنا دے،
کچھ قصے ایسے ہوتے ہیں جنہیں وقت ہی بتا دے،
وہ سیدہ زادی ہے، اس کا وقار ہی پہچان ہے،
اس کی خاموشی میں بھی ایک پوری داستان ہے۔🙌🏻🙌🏻
2026-11-14 10:21:28
3
To see more videos from user @lost__illusion10, please go to the Tikwm
homepage.