@hadith.nabvi: مطلب یہ ہے کہ: *بیوہ عورت* کا نکاح اس کی صاف صاف اجازت کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ اس سے پوچھا جائے گا اور وہ ہاں کہے گی تب ہی نکاح ہوگا۔ *کنواری لڑکی* سے بھی اجازت لینا ضروری ہے، لیکن اس کی شرم کی وجہ سے اس کا خاموش رہنا ہی اس کی ہاں سمجھا جائے گا۔ اگر وہ انکار کرے یا ناراضگی ظاہر کرے تو وہ اجازت نہیں ہوگی۔ مطلب اسلام میں لڑکی کی مرضی کے بغیر زبردستی نکاح نہیں ہو سکتا۔