@alquran_kareem100: 🌷❤️القرآن الکریم 🌷❤️ || Surah Al-Ma'arij 19-28 || إِنَّ الْإِنسَانَ خُلِقَ هَلُوعًا ١٩ إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا ٢٠ وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا ٢١ إِلَّا الْمُصَلِّينَ ٢٢ الَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ دَائِمُونَ ٢٣ وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُومٌ ٢٤ لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ ٢٥ وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ ٢٦ وَالَّذِينَ هُم مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِم مُّشْفِقُونَ ٢٧ إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ ٢٨ ترجمہ: بے شک انسان کم حوصلہ پیدا کیا گیا ہے۔ جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے، اور جب اسے بھلائی حاصل ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے۔ سوائے ان نمازیوں کے جو اپنی نماز پر ہمیشہ قائم رہتے ہیں، اور جن کے مالوں میں ایک مقرر حق ہے، مانگنے والے اور محروم کے لیے، اور جو روزِ جزا کو سچ مانتے ہیں، اور جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں۔ بے شک ان کے رب کا عذاب ایسا ہے جس سے بے خوف نہیں ہوا جا سکتا۔ #القران_الكريم_نور_القلوب #surahmaarij #foryoupage #pleasetiktokteamdontremovemyvideo #unfreezemyaccount