@jamalmiankhel: 🚨 ڈی آئی خان: کمشنری بازار میں مشکوک گاڑی کی اطلاع، بم ڈسپوزل سکواڈ طلب ڈیرہ اسماعیل خان کے کمشنری بازار میں مشکوک گاڑی کی اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔ سکواڈ نے گاڑی کو کلیئر قرار دینے کے بعد اپنی تحویل میں لے لیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ: جمال میاں خیل اجتماعی مسائل، اعلاناتِ وفات، خون کی ایمرجنسی اور اہم خبروں کے لیے رابطہ: جمال میاں خیل موبائل: 03467873099 #ڈی_آئی_خان #عوامی_خدمت #اہم_خبر