@awazdagaryale: ماشاءالله ❤️ مبارک شه! الحمدللہ! ❤️ حضرت علی کے گھر خوشیوں نے دستک دی ہے۔ ننھے شہزادے **زَرشال افغان** کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ننھے مہمان کو صحت و تندرستی، لمبی عمر، نیک نصیب اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲❤️ **عقیقے کی بہت بہت مبارک ہو!** 🎉