@nengsumedang5: Neupi KA mana g teu narima

~Shantty.sN.~
~Shantty.sN.~
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 14 November 2026 08:08:13 GMT
307
78
5
0

Music

Download

Comments

aing_viking_sia_naon
🅰️a :
geulis geulis, 🤭
2026-11-14 08:32:12
1
za878546
za :
resepp duh
2026-11-14 12:54:39
0
asttra_jingga94
🌊𝕬𝖘𝖙𝖙𝖗𝖆_𝖏𝖎𝖓𝖌𝖌𝖆 💦 :
idaman mmh iye MH .😁
2026-11-14 12:28:23
0
pasukansindangkasih
PASUKAN SINDANGKASIH :
2026-11-14 09:03:36
1
supri3214
𝕾𝖚 𝖕𝖗𝖎 𝖞𝖌 𝕯𝖎 𝖍𝖆𝖙𝖎 :
ya ampun kak santy👍
2026-11-14 08:50:35
1
hendriiy93
𝓞𝖒:993🌍 :
2026-11-14 11:04:46
0
To see more videos from user @nengsumedang5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

⚠️ کالا باغ تا شکردرہ روڈ پر بڑھتے ہوئے حادثات، اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں! ⚠️ کالا باغ، شکردرہ روڈ کے کناروں پر حفاظتی انتظامات نہ ہونے اور سڑک کی خستہ حالی کے باعث آئے روز حادثات پیش آ رہے ہیں، جو انتہائی تشویش ناک صورتحال ہے۔ آج ایک بار پھر مولانا ابرار استاد کے مدرسے کے قریب کیری گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ گاڑی کا تعلق شکردرہ سے ہے۔ الحمدللہ! اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیکن ہر حادثہ ہمیں ایک بڑے خطرے سے آگاہ کر رہا ہے۔ 📢 اعلیٰ حکام سے خصوصی اپیل اور گزارش: - ڈپٹی کمشنر میانوالی صاحب - ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی صاحب - اسسٹنٹ کمشنر کالا باغ صاحب - متعلقہ محکمہ ہائی وے کے افسران - منتخب عوامی نمائندگان آپ تمام ذمہ داران سے عاجزانہ درخواست ہے کہ کالا باغ تا شکردرہ روڈ کی تعمیر و مرمت کا کام جلد از جلد شروع کروایا جائے اور سڑک کے کناروں پر حفاظتی دیواریں اور دیگر ضروری حفاظتی انتظامات کیے جائیں۔ خدارا! کسی بڑے سانحے کا انتظار نہ کیا جائے۔ انسانی جانیں بہت قیمتی ہیں۔ ہماری آواز کو حکام بالا تک پہنچایا جائے تاکہ اس اہم مسئلے کا فوری حل ممکن ہو سکے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین منجانب: سوشل میڈیا ورکر اعجاز خٹک

About