جب انسان کہتا ہے نہ میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نہ لیا کریں ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ بات سچ ہے کہ کوئی بھی کسی کے بغیر مرتا نہیں ہے۔ لیکن دوسرا رخ یہ ہے کہ جینے کا انداز بدل جاتا ہے۔ زندگی کے طور طریقے بھول جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں۔ اپنی میں کو ختم کر دیتے ہیں ۔ اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے۔ اپنی پسند کی ہر اک شے سے پیچھے ہو جاتے ہیں۔ اپنی پسند کا کھانا، اپنے پسند کے کپڑے، کسی سے کچھ بھی لگاؤ باقی نہیں رہتا۔ ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے...
2026-11-14 08:19:09
29
tanha :
very good 👍
2026-11-14 11:42:42
11
shakeel mirza :
ایک دل کی ضد ہو تم ورنہ
ملتان میں حسن کی کمی نہیں♥️🥰
2026-11-14 08:33:45
13
To see more videos from user @parizakhanzadi725, please go to the Tikwm
homepage.