@humail.aesthetix: اللہ نے تمہاری نظر 6/6 رکھی، اگر اس سے زیادہ دے دی جاتی تو ہمیں بیکٹیریا وائرس نظر آنے لگ جاتے جو مائیکروسکوپ میں نظر آتے ہیں پھر آپ کہیں بیٹھنا کچھ اوڑھنا، پہنا حتی کہ کسی برتن میں کھاتے بھی نہیں۔ تو رب کی عطا کو سمجھیں اس نے جو دیا جتنا دیا ہمارے لیے بہتر ہے۔ . . . . #fyp #viral #foryou #contentcreator #repost