@nawaiwafaq24.7: کراچی کے علاقے ملیر میں ملیر موبائل مال اور میمن ڈاٹ کام کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان، چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ اور کراچی کی معروف کاروباری شخصیت محمد احمد المعروف کراچی بیٹری والے نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران میمن ڈاٹ کام کے بانی عبدالغفار میمن نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ افتتاحی تقریب کا باقاعدہ آغاز فیتہ کاٹ کر کیا گیا، جبکہ اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا اور تاجروں سمیت شرکائے تقریب میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان نے مارکیٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور ملیر موبائل مال کے قیام کو تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔ انہوں نے عبدالغفار میمن کی جانب سے شاندار میزبانی اور پرتپاک استقبال پر اظہارِ تشکر بھی کیا۔ افتتاحی تقریب میں شریک شخصیات نے نئی تجارتی مارکیٹ کے قیام کو ملیر میں کاروباری مواقع کی وسعت اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کے لیے خوش آئند پیش رفت قرار دیا۔ تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی

نوائے وفاق نیوز
نوائے وفاق نیوز
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 14 November 2026 08:15:26 GMT
16716
515
6
54

Music

Download

Comments

ghulamhussain99gmelcome
Ghulam Hussain :
good
2026-11-14 15:31:19
0
rosanhbaloch786
RosanhBaloch 786 :
🌹🌹🌹
2026-11-14 15:12:42
0
nadeemjaan03130258967
NADEEM JAAN 03130258967 :
🤗🤗🤗
2026-11-14 10:40:12
0
nomi.riyasat
Nomi RiyaSat :
🥰🥰🥰
2026-11-14 08:52:26
0
pkbalochyoutubechannel0
🌹Parwez Ali Balcoh 👈🇩🇿 :
😭😭😭
2026-11-14 13:27:15
0
kalwarbaba2
KalwÃr BadSHáh :
🖤🖤🖤
2026-11-14 11:41:51
0
abidi_sahab82899
🔥Meer Abbas ali abidi🔥 :
🥰🥰🥰
2026-11-14 15:09:21
0
tariq.baloch430
Tariq baloch :
🥰🥰🥰
2026-11-14 10:27:55
0
shakeelahmedshak972
꧁ঔৣ☬😈shakeel.ahmed😈ff ☬ঔৣ꧂💯 :
❤️❤️❤️
2026-11-14 15:22:49
0
saad87408
𝐒𝐚𝐧𝐠𝐭𝐡 𝐯𝐢𝐥𝐨𝐠𝐞𝐫😎 :
💕💕💕
2026-11-14 15:33:06
0
To see more videos from user @nawaiwafaq24.7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About