@wajidmughal472: وادیٔ لیپہ کی بلند و بالا چوٹیوں پر برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ ❄️🏔️ جہاں یہ دلکش منظر قدرت کے حسن کو دوبالا کر رہا ہے، وہیں شدید سردی اور برفباری کے باعث رہائشیوں کو مشکلات کا سامنا بھی ہے۔ اللہ پاک تمام اہلِ علاقہ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہر مشکل سے محفوظ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #LeepaValley #Snowfall #Kashmir

wajid Mughal
wajid Mughal
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 14 November 2026 08:20:08 GMT
0
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @wajidmughal472, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About