Shaukat Khanum is the best hospital for Cancer treatment and heaven for needy people with out class unbiased services, Allah bless founder and team ameen 👍👍
2026-11-14 14:10:26
6
Zeeshan Azher :
literally no reason is actually reason
2026-11-14 15:04:15
0
dynamite 💥🍭 :
koi kaam ki BAAT nhi ki inhon ny.... Jo k hmain pehly na pta ho ...
2026-11-14 15:29:24
2
💙Haider Choudary💙 :
best doc doc faisal sultan
2026-11-14 13:54:09
12
Zeeshan Azher :
tabboco waly zyada fit Hy. most cancer patients are non tabboco
2026-11-14 15:05:02
0
Jamil :
گڈکے اور سیگریٹ والوں کی اکثریت 70 سے 80 سال گزار کر بغیر کینسر کے مر جاتی ہے۔ اگر تمباکو اور گڈ کے کی وجہ ہے تو سب ہی کو کینسر ہونا چاہیئے۔ میں ہر گز اس گند کو سپورٹ نہیں کر رہا میں ایک ٹیکنیکل لائن پر بات کرہا ہوں ہاں یہ گند کینسر کا پرزور استقبال کرتا ہے اور اسے توانا بناتا ہے۔ سطحی وجہ ٹیکنیکل ہے اور سب میں پوری دنیا میں کامن ہے اور وہ بڑھاپا ہے۔ تو پھر جوانوں میں کیوں ہوتا ہے؟ اصل میں جن جوانوں میں ہوتا ہے ان کی حالت کسی بیماری، خوراک کی کمی, آب و ہوا کی وجہ سے بوڑھوں جیسی ہو جاتی ہے، بوڑھوں میں کینسر ہونے کی وجہ بھی ٹیکنکل ہو سکتی ہے ظاہر ہے وہ بنیادی وجہ ہو گی معاف کرنا بھئی میں ڈاکٹر نہیں ریٹائر ٹیکسیشن ہوں یہ میرا تجزیہ ہے حتمی بات تو ڈاکٹر ہی جانتے ہیں!
2026-11-14 15:07:53
0
kalsoom :
سر ہمارے کےپی میں بم بلاسٹ بہت ہوئے اور اس وجہ سے ہماری طرف کینسر بہت پھیل رہا ہے میرے بہت سارے رشتےدار کینسر سے مرے جنہوں نے زندگی میں تباکو کو چھوا تک بھی نہیں
2026-11-14 15:41:43
0
Malik M. Ayan Ali :
🥰🥰🥰
2026-11-14 16:24:29
0
Mehar Baboo :
❤️❤️❤️
2026-11-14 14:49:57
0
Sami cheema :
🥰🥰🥰
2026-11-14 14:06:59
0
M.adnan26 Shabir.ahm :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-14 14:11:29
0
Ummeshafat :
👌👌👌
2026-11-14 14:41:52
0
harmainwaleed :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-14 13:40:32
0
user8588711382819 :
😳😳😳
2026-11-14 17:26:44
0
To see more videos from user @_unparh, please go to the Tikwm
homepage.