کبھی نکاح کے لفظ پر غور کیا ھے۔نکاح کا مطلب کیا ھے۔نکاح کسے کہتے ہیں۔نکاح کی اصل ھے۔دو چیزوں کا یکجان ھو جانا۔ دو چیزوں کا یکجا ھونے کو نکاح کہتے ہیں۔اس کی چار شکلیں بتائی ہیں لغت نے ۔بارش کا زمین میں جذب ھو جانا۔ہلکی بارش جس کا زمین میں جذب ھو جانا۔بارش کا پانی زمین یکجان ھو جائے۔
2_نیند کا آنکھوں پر چھا کر اسے بند کر کے سلا دینا۔نیند اور انکھہ یکجان ھو جائے۔
3_مرد کا عورت پہ اعتماد کرنا۔اس حد تک کہ دونوں یکجان ھو جائے۔
4_درختوں کی شاخوں کا آپس میں مل کر ایک جان ھو کر چھائوں بنادینا۔یکجان ھو جائے۔اسے نکاح کہتے ہیں۔
2026-11-15 05:16:52
0
اعتبارعلی مگسی :
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ ♥️❤️🌹🥰🥰🥰🌹🥰🥰
2026-11-14 17:03:08
0
انا احب اللہ واحب محمد رسول :
کبھی نکاح کے لفظ پر غور کیا ھے۔نکاح کا مطلب کیا ھے۔نکاح کسے کہتے ہیں۔نکاح کی اصل ھے۔دو چیزوں کا یکجاں ھو جانا۔ دو چیزوں کا یکجا ھونے کو نکاح کہتے ہیں۔اس کی چار شکلیں بتائی ہیں لغت نے ۔بارش کا زمین میں جذب ھو جانا۔ہلکی بارش کا زمین میں جذب ھو جانا۔بارش کا پانی زمین یکجاں ھو جائے۔
دوسرا مطلب
نیند کا آنکھوں پر چھا کر اسے بند کر کے سلا دینا۔نیند اور انکھہ یکجان ھو جائے۔
3_مرد کا عورت پہ اعتماد کرنا۔اس حد تک کہ دونوں یکجان ھو جائے۔
4_درختوں کی شاخوں کا آپس میں مل کر ایک جان ھو کر چھائوں بنادینا۔یکجان ھو جائے۔اسے نکاح کہتے ہیں۔