@izat.khan.kakar55: اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے نام پر پشتون وطن سمیت دیگر علاقوں کے قدرتی وسائل عالمی سرمایہ کاروں کے سامنے پیش کیے جا رہے ہیں۔ معدنیات کی تلاش، کان کنی اور اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے دعوے کیے جا رہے ہیں، مگر ایک بنیادی سوال کا جواب کوئی نہیں دے رہا کہ ان وسائل کے اصل مالک کون ہیں اور ان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے؟ پشتون وطن قدرتی معدنیات سے مالا مال ہے، لیکن یہاں کے عوام آج بھی جنگ، بدامنی، غربت، بے روزگاری اور بنیادی سہولیات کی محرومی کا شکار ہیں۔ ہمارے پہاڑوں سے معدنیات نکالنے کے منصوبے تو بنائے جاتے ہیں، مگر مقامی عوام کی ترقی، خوشحالی اور بنیادی حقوق کو نظرانداز کیا جاتا ہے۔ پشتون وطن کے معدنی وسائل پر اسلام آباد میں سرمایہ کاری کے نام پر سودے بازی ہو رہی ہے. یہ معدنیات پشتون وطن کی سرزمین کا سرمایہ اور پشتون عوام کی قومی ملکیت ہیں۔ آج ہمارا وطن ریاستی استحصالی پالیسیوں اور پنجابی استعماریت کی زد میں ہے، جہاں ہمارے قدرتی وسائل اور معدنیات پر فیصلے اسلام آباد میں بیٹھ کر کیے جا رہے ہیں، جبکہ یہاں کے عوام بدامنی، غربت، بے گھری اور محرومی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ پشتون وطن کے وسائل کا سودا پشتون عوام کی مرضی اور اختیار کے بغیر کسی کو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہمارے وسائل پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے۔ ترقی کے نام پر لوٹ مار، سرمایہ کاری کے نام پر قبضہ اور معدنیات کے نام پر استحصال قبول نہیں۔ ہمارے وسائل، ہماری سرزمین اور ہمارے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق صرف پشتون عوام کو حاصل ہے۔ #pashto #foryour #capcut #❤️‍🩹

Izat khan kakar
Izat khan kakar
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 14 November 2026 09:43:33 GMT
16619
1411
154
43

Music

Download

Comments

nofeelingszone0
𝑺𝑭 :
Our Waziristan has more than 7 trillion dollars worth of precious minerals hidden inside, which people could never even imagine
2026-11-15 09:43:37
1
ahsanullahkakar596
Ahsan Ullah Kakar :
افسوس پشتون 😭
2026-11-15 09:14:23
1
me4you292
Me 4 You :
kindly emails to companies
2026-11-15 02:41:42
1
isb_boy1
JK ★ :
dunya ka top one city ban sakta ha pakhtunistan
2026-11-14 21:19:19
3
sanzerkhail444
🔥_ Thor kakar_ 🦅 :
🥹🥹🥹
2026-11-14 18:35:40
0
azhar_kakar_00
🍁 𝐀𝐒𝐊 🍁 :
افسوس
2026-11-15 07:26:01
1
usealikhan09
Ali Khan ✓ :
🫠💔
2026-11-15 09:44:11
1
user8478659381527
🚩خاموشه ژوند :
🥺🥺🥺
2026-11-15 05:53:43
1
rehanabbas0090
rehanabbas009 :
PAK🖐🖐🖐🖐
2026-11-14 19:22:02
1
javeedsaeedksf
javedsaeed :
😳
2026-11-14 11:55:56
2
i_from_313
🤷SAحIL ZWAK🇩🇪 :
Ay hy🥹❤️‍🩹
2026-11-14 20:17:57
1
....nsccdddxxbgfdvndanbf
🐾♟️ :
MiSsinG 😔
2026-11-14 17:58:09
4
akbarbrand35
Akbar Khan 804 karkon :
افسوس
2026-11-15 07:03:56
1
nasiragha65
Nasro Khan Tareen :
2026-11-14 17:25:58
2
jiger78688
☞︎︎︎🇵 🇹 🇲 𝕣𝕖𝕕𝕝𝕚𝕟𝕖☝︎ :
2026-11-14 16:39:51
2
muhammad.hammad.zico
muhammad.hammad.zico :
💔💔😭😭😭💔💔
2026-11-14 18:33:05
1
aziz.kakar11
عزیز🦋 خان🌷🫡🫀 :
2026-11-14 16:58:52
2
saleh.muhammad29
📈༼༽پہاڑی کینگ༼༽💲 :
2026-11-15 06:50:37
1
jabeer.lhan
jabir khan :
@
2026-11-15 05:32:09
1
oakil.oakil34
Oakil Oakil :
2026-11-14 18:29:12
1
oakil.oakil34
Oakil Oakil :
2026-11-14 18:30:01
1
kinhamna
☂ 𝙼𝚊𝚗𝚜𝚘𝚘𝚛 𝚔𝚒𝚗𝚐 👑 ☯ :
افسوس افسوس پشتونو🥺
2026-11-15 05:58:12
1
amanmsd08
🦅Aman pashteen 🦅🇦🇫 :
ہمارے وسائل، ہماری سرزمین اور ہمارے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق صرف پشتون عوام کو حاصل ہے۔
2026-11-15 04:33:03
1
wazir5611
꧁✨wazir✨꧂ :
2026-11-15 11:06:05
0
To see more videos from user @izat.khan.kakar55, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About